این ایس ای کی سابق سربراہ چترا رام کرشنا گرفتار

   

نئی دہلی : نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کی سابق چیف ایگزیکیٹیو چترا رام کرشنا کو سی بی آئی نے آج گرفتارکرلیا۔ اس پر ملک کے سب سے بڑے اسٹاک مارکٹ میں بے قاعدگیوں بشمول خفیہ معلومات کے افشاء کا الزام ہے۔