ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا 10جون کو آغاز

,

   

ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر چہارشنبہ کو شروع ہونا طئے ہے ۔ ٹمپل ٹرسٹ کے سربراہ کے ترجمان نے پیر کو بتایا کہ مندر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے رام جنم بھومی کے مقام پر لارڈ شیوا کی پوجا کی جائے گی ۔ ہندوؤں کو منہدمہ بابری مسجد کی اراضی گذشتہ نومبر میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے حاصل ہوئی ۔