ایک تہائی یورپی افراد کو امریکیوں پر بھروسہ نہیں

   

برلن : تقریباً ایک تہائی یورپی لوگوں کو اب بھروسہ نہیں رہا کہ امریکیوں پر اعتماد کیا جاسکتا ہے۔ یہ تاثر ڈونالڈ ٹرمپ کا صدر کی حیثیت سے 2016ء میں انتخاب کئے جانے پر پیش کیا گیا ہے۔ 11 ملکوں میں 15 ہزار افراد کے سروے سے معلوم ہوا کہ 32 فیصد یورپی اب امریکیوں پر بھروسہ نہیں کرتے ۔ جرمنی میںسروے کے53 فیصد افراد اس سے متفق ہیں۔