ایک یادرگار ملاقات

   

چینائی۔ہندوستان سے آسکر کیلئے جانے والی فلم کوزانگی کے ڈارکٹرویگنیش شیون نے اپنے رول ماڈل اور چینائی سوپر کنگس کے کپتان مہندرسنگھ دھونی سے ملاقات کی اور اسے ایک یادگار ملاقات قراردیا ہے۔انہوں نے اس ملاقات کے بعد کہاکہ وہ کافی خوش ہیں ۔