ای سی ڈی جی ٹیم کا اعلان

   

حیدرآباد ۔ محمد فیاض غازی کے بموجب ای سی ڈی جی حیدرآباد کی ٹیم کا ڈاکٹر شنکر دیال شرما جونیئر نیشنل کرکٹ لیگ 2022 کے دوسرے ایڈیشن کیلئے اعلان ہوا ہے ۔ ایونٹ ممبئی کرکٹ کلب کے ذریعہ 24 تا 29 دسمبر اوول گراؤنڈ، ممبئی میں منعقد ہورہا ہے۔حیدرآبادی اس معلنہ ٹیم کی قیادت امبریش کریں گے ۔