حیدرآباد 14مارچ ( یواین آئی ) آندھراپردیش میں تلگودیشم نے اسمبلی انتخابات کیلئے 34امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی ہے ۔ پارٹی 94 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کرچکی تھی ۔