حیدرآباد۔ 17مارچ (یواین آئی) آندھرا اسمبلی میں پیش تفصیل کے مطابق ریاست میں 2022تک رجسٹرڈ بیروزگار نوجوانوں کی تعداد 6,16,689 لاکھ ہے ۔ایمپلائمنٹ ایکسچینج میں درج بیروزگار ملازمین کی تعداد میں 4,22,055 مرد اور1,94,634 خواتین ہیں۔