اے پی کے اسکولس میں انگریزی تعلیم

   

امراوتی۔/20نومبر، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کے تمام اسکولس میں آئندہ تعلیمی سال سے اول تا چھٹویں جماعت تلگو کے بجائے انگریزی ذریعہ تعلیم رائج ہوگی۔ تلگو اور اردو لازمی مضامین ہوں گے۔ پرنسپال سکریٹری ( اسکولی تعلیم ) بی راج شیکھر نے چہارشنبہ کوحکم جاری کیا۔