باہو بلی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے والدین کوویڈ۔19 سے متاثر

,

   

ممبئی: بالی ووڈ و ٹالی ووڈ کی مشہور اداکارہ تمنا بھاٹیہ جنہوں نے فلم باہو بلی میں کلیدی رول ادا کیا تھا، ان کے والدین کورونا سے مثاتر ہوگئے ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پریہ بات بتائی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ گھر کے دیگر افراد اسٹاف کا بھی ٹسٹ کیا گیا جس میں سب لوگ کی رپورٹس منفی آئی ہے۔