بحرین کے ولیعہد کی اطالوی وزیراعظم سے دوطرفہ تعلقات

   

مناما؍ روم: بحرین کے ولیعہد شہزادہ سلمان بن حمد نے اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی سے دوطرفہ تعاون کے طریقوں، مشترکہ دلچسپی کے موضوعات ،علاقائی اور بین الاقوامی میدانوں میں رونما ہونے والی پیش رفت اور اہم ترین امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقعے پر دونوں رہ نماؤں نے بحرین امن کے فروغ ، واداری، بقائے باہمی ،تہذیبوں، ثقافتوں اور مذاہب کے درمیان مکالمے کی اقدار کو فروغ دینے، اور دونوں دوست ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے،خطے اور دنیا میں سلامتی اور امن کو فروغ دینے کی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔