بریگزٹ بل کو ملکہ کی منظوری

   

لندن ، 23 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ملکہ ایلزبتھ دوم نے جمعرات کو باقاعدہ طور پر اس تاریخی قانون کو منظوری دے دی جو برطانیہ کی اِس ماہ کے ختم پر یورپین یونین سے علحدگی کی راہ ہموار کرتا ہے۔ 31 جنوری کو یو کے کی ای یو سے علحدگی ہوجائے گی۔