’’بس اب باپ بننا باقی ہے‘‘: سلمان خان

   

ممبئی۔ 28 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اسٹار سلمان خاں کو ان کی سالگرہ کے دن 27 ڈسمبر کو بھتیجی ’’آیت‘‘ کی پیدائش نے بالکل بدل ہی دیا ہے، کیونکہ سلمان خاں نے کہا کہ یہ ان کے لئے ایک نمایاں تبدیلی ہے۔ آج صبح میں اس کی پہلی تصویر دیکھا ہوں۔ یہ پوچھے جانے پر کہ آپ پھر کب چچا بنیں گے تو سلمان نے جواب دیا کہ ’’ابھی ماما کا‘‘، چاچا کا ہوچکا ہے، اب باپ بننا باقی ہے‘‘۔