بلاول بھٹو کی افطار پارٹی میں مریم نواز کی شرکت

   

اسلام آباد ۔ 20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی پی ایم ایل (ن) قائد مریم نواز نے سیاسی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے صدرنشین بلاول بھٹو سے ایک افطار ڈنر میں ملاقات کی۔ بلاول کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں انہوں نے مریم نواز کو بھی مدعو کیا تھا۔ ایسا پہلی بار ہوا ہیکہ مریم نواز بلاول پہلی بار آمنے سامنے ہوکر ایک دوسرے سے ملاقات کررہے ہیں۔