بلوچستان، پاکستان کا حصہ نہیں !

   

نئی دہلی ۔ 14 مئی (ایجنسیز) بلوچ لیڈر نے ایکس پر پوسٹ میں پاکستان سے آزادی کا اعلان کیا ہے اور ہندوستان کے بشمول عالمی برادری سے حمایت چاہی ہے۔