بلوچستان میں 10 دہشت گرد ہلاک

   

کوئٹہ : سکیوریٹی فورسیس نے بلوچستان صوبہ میں آپریشن کیا جس کے نتیجہ میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ صوبہ کے علاقہ ہوشاب میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر فورسیس کی ٹیم نے کارروائی شروع کی ۔ دہشت گردوں نے مزاحمت کی اور مارے گئے ۔