بڑی خبر:ہاتھرس معاملے میں ایس آئی ٹی کی ابتدا رپورٹ کے مدنظر علاقہ کے ایس پی سمیت پانچ پولیس اہلکار معطل

   

بڑی خبر:ہاتھرس معاملے میں ایس آئی ٹی کی ابتدا رپورٹ کے مدنظر علاقہ کے ایس پی سمیت پانچ پولیس اہلکار معطل

لکھنؤ: ہاتھرس گینگ ریپ معاملے میں ایس ائی ٹی ابتدائی رپورٹ انے کے بعد ایس پی سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے، ساتھ ہی اترپردیش حکومت کا کہنا ہے کہ متاثرین اور ملزمین دونوں کا نارکو ٹیسٹ کروایا جائے گا۔

ہاتھرس معاملے میں جہاں سیاست کی جا رہی ہے، وہیں انصاف کرنے کا مطالبہ بھی طول پکڑتا جارہا رہا ہے، لوگ اپنے غم وغصہ کا اظہار کر رہے ہیں اور اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ ویڈیو۔

YouTube video