بڑے میاں چھوٹے میاں میں اکشے اور ٹائیگر ایک ساتھ

   

ممبئی۔ایکشن اسٹار ٹائیگر شراف بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کے ساتھ بڑے میاں اور چھوٹے میاں کے سیکوئل پرکام کرنے کے اعلان کے بعد بہت زیادہ خوش ہیں۔ فلم وارکے اداکار اکشے کمار کے بہت بڑے مداح ہیں اور اس پروجیکٹ نے انہیں ایک ایسے شخص کے ساتھ کام کرنے کا موقع فراہم کیا جس کی وہ طویل عرصے سے تعریف کررہے ہیں۔