بگ بازار میں سب سے سستے 5 دن

   

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ) : ہندوستان کے پسندیدہ ہائپر مارکٹ چین ، بگ بازار کا بہت بڑا شاپنگ فیسٹیول ’ سب سے سستے 5 دن ‘ کا 22 تا 26 جنوری اہتمام کیا جارہا ہے جو ملک میں تمام بگ بازار ، بگ بازار چین نیکسٹ اور ہائپر سٹی اسٹورس پر منعقد ہوگا ۔ اس میں کسٹمرس کم سے کم قیمتوں پر غذائی اشیاء کی خریداری کرسکتے ہیں ۔ فوڈ اینڈ گروسری ایٹمس 2 خریدنے پر ایک مفت حاصل ہوگا ۔ فیشن ٹیک ہوم کچن کامبو سیٹ مالیتی 13,505 روپئے پر 50 فیصد کمی کی جائے گی ، 43 انچ koryo ٹی وی مالیتی 39,990 روپئے ، 14,999 روپئے میں حاصل ہوگا ۔ ٹرالی بیاگس پر سیدھا 70 فیصد ڈسکاونٹ ۔ 2020 کے لیے پہلے ’ سب سے سستے 5 دن ‘ کے بارے میں بتائے ہوئے مسٹر سداشیو نائیک سی ای او بگ بازار نے کہا کہ موجودہ حالات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہم نے اس سال کے سب سے سستے 5 دن کو گذشتہ برسوں کے مقابل زیادہ بڑا بنانے کے لیے کوشش کی ہے ۔ یہ شاپنگ فیسٹیول کسٹمرس کے لیے بگ بازار اسٹورس سے ان کی ضرورت اور پسند کی چیزوں کو کم قیمت میں خریدنے کا ایک اچھا موقع ہے کیوں کہ اس میں ڈسکاونٹس کی پیشکش کی جارہی ہے ۔۔