بگ باس۔ سلمان خان نے عاصم ریاض کو دھمکایا۔ ویڈیو

,

   

ممبئی۔ ہفتہ کی رات کلرس ٹی و ی کے پروگرام ویکنڈ کا وارکی میزبانی کے دوران سلمان خان برہم دیکھائی دے رہے تھے۔

ایک دن قبل چیانل کی جانب سے پیش کئے جانے والے پرومو میں چیانل کے دیکھا تھا کہ سلمان خان کس طرح سدھارتھ شکلا کو دیکھا رہے تھے کہ وہ کس طرح دھمکاتے ہیں۔

پچھلی رات انہو ں نے عاصم ریاض کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی دی۔ سلمان نے ہیمانشی کھرانا پر غضبناک دیکھائی دے رہے تھے‘جس کو انہوں نے شو کے دوران بار بار روکتے ہوئے ان کی تذلیل کی۔

عاصم ا ور سدھارتھ کو گواہوں کے کھٹرے میں کھڑا کردیاگیا‘ یہ کاروائی پچھلے ہفتہ دونوں کے درمیان ہاتھا پائی کا نتیجہ تھی۔ جیسے ہی سلمان گھر والوں سے بات کررہے تھے‘ عاصم نے بولنے کی کوشش کی۔

سلمان نے ان پر غصہ کرتے ہوئے کہاکہ ”تم اگر خامو ش بیٹھتے ہیں تو اس میں بہتری ہے‘ ورنہ گھر میں آکر تمہاری پیٹائی کرنے میں دیر نہیں لگے گی“

شو کی شروعات پر سلمان پر ہی سلمان نے ہیمانشی کھرانہ پر غصہ کیا۔