بھوبنیشور :راج بھون کے قریب پٹرول پمپ میں آگ ، 9 افراد جھلس گئے

,

   

بھوبنیشور : راج بھون کے قریب انڈین آئیل کارپوریشن کے ایک پٹرول پمپ پر بھیانک آگ لگی، جس میں 9 افراد جھلس گئے ۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ علاج کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔