بہار اسمبلی انتخابات: پہلے مرحلے کیلئے نامزدگیوں کا ادخال ختم

   

پٹنہ : بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی نامزدگی کا آج آخری دن تھا۔عظیم اتحاد کی جانب سے کانگریس نے پہلے مرحلے کیلئے اپنے 21 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے تو آر جے ڈی کے بھی 41 امیدواروں ہیں۔ این ڈی اے اتحاد 115 امیدواروں ہیں۔ پہلے مرحلے میں 71 نشستوں کیلئے 28 اکتوبر کو پولنگ ہوگی۔