بہار انتخابی مہم کیلئے کانگریس قائدین کی فہرست جاری

,

   

پٹنہ : بہار الیکشن میں کانگریس نے اپنی مہم کیلئے اسٹار قائدین کی فہرست کا اعلان کیا ہے جن میں سینئر پارٹی قائد غلام نبی آزاد ،کانگریس کے عبوری صدر سونیا گاندھی، سابق وزیراعظم منموہن سنگھ، راہول گاندھی، پرینکا گاندھی، پٹنہ صاحب کے سابق رکن پارلیمنٹ شتروگھن سنہا اور راجستھان کے سابق ڈپٹی چیف منسٹر سچن پائلٹ شامل ہیں۔