بہار میں این ڈی اے کو 147 نشستوں پر کامیابی

   

بی جے پی واحد سب سے بڑی پارٹی ہوگی : اوپینین پول
پٹنہ : بہار کی 243 رکنی اسمبلی میں بی جے پی سب سے بڑی پارٹی بن کر اُبھرے گی ۔ این ڈی اے کو 147 نشستوں پر کامیابی ملے گی۔ بی جے پی کو 77 نشستیں اور جنتا دل (یو) کو 66 ،یو پی اے کو 87 نشستیں مل سکتی ہیں۔