بہترین بیکری ۔ سبحان بیکری

   

71 برسوں کی بڑی تاریخ کے ساتھ سبحان گرہستی میں ایک نام بنا چکا ہے ۔ تازہ بیک شدہ پراڈکٹس اور بریڈ ، بسکٹس ، جیسے عثمانیہ ، چاند ، کاجو ، چاکو چپ کوکیز ، وال نٹ کوکیز ، جیم کاجو بسکٹ اور چند ایک نئے پراڈکٹس کا وسیع و عریض رینج جسے عوام بے انتہا پسند کرتے آرہے ہیں ۔ تاحال سبحان بیکری کی جانب سے 25 مختلف اقسام کے بسکٹس پیش کئے جاتے ہیں ۔ جیسا کہ عثمانیہ بسکٹ کا جب ذکر آتا ہے تو منہ میں پانی آجاتا ہے ۔ حیدرآباد میں یہ چائے کے ساتھ کھائے جانے والے بسکٹ ہیں ۔ بسکٹس بریڈس اور دیگر پراڈکٹس کے علاوہ سموسے ، پفس بھی مساوی طور پر پسند کیے جاتے ہیں ، جو کہ سبحان بیکری پر تیار کئے جاتے ہیں ۔ تازہ پھلوں کی پیسٹریز ، بٹر اسکاچ ، بلیک فاریسٹ اور چاکلیٹ بادام مزیدار ہونے کی وجہ سے بہت ہی پسند کیے جاتے ہیں ۔ سبحان بیکری پر سالگرہ کے کیکس بہت ہی پرکشش اور کفایتی انداز میں تیار کئے جاتے ہیں ۔ ویکٹورین پلم کیک بھی دستیاب ہے ۔ تفصیلات کے لیے سبحان بیکری کا مکمل پتہ 11-6-467 نامپلی ، حیدرآباد 500001 ۔ تلنگانہ کے اوقات 7-30 بجے صبح تا 11-30 بجے شب ۔ فون 9348257788 ۔ 040-23317571 پر ربط کریں ۔۔