ممبئی: بینک گھوٹالہ معاملہ میں ممبئی پولیس نے بی جے پی لیڈر پروین دریکر کو کل پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کا نوٹس بھیجا ہے۔ دریکر کے خلاف ایم آر اے مارگ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔