بی ایس این ایل ملازمین کو اگست کی تنخواہ دینے سے قاصر

   

نئی دہلی ۔ 30 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) نقد رقم سے محروم بی ایس این ایل کے ا یک سینئر عہدیدار نے جمعہ کے دن اعتراف کیا کہ مواصلاتی کمپنی ماہانہ تقریباً 1400 کروڑ روپئے کما رہی ہے اور ان کے واجبات بشمول ادائیگیوں پر سود اتنا زیادہ نہیں ہے لیکن وہ اپنے ملازمین کی جاریہ ماہ کی تنحواہیں ادا کرنے یا ادائیگی کی تاریخ مقرر کرنے سے قاصر ہے۔