٭ حلقہ لوک سبھا تروپتی کے رکن بی درگا پرساد راؤ کا دل کا دورہ پڑنے سے دیہانت ہوگیا جو کوویڈ ۔ 19 سے متاثر ہونے کے بعد چینائی کے ایک ہاسپٹل میں زیرعلاج تھے۔ صدر جمہوریہ کووند ‘ وزیراعظم مودی اور چیف منسٹر جگن موہن ریڈی نے اظہار تعزیت کیا۔
اور کہاکہ آنجہانی قائد نے اے پی کی ترقی میں گرانقدر حصہ ادا کیا تھا۔