تلنگانہ انٹری میڈیٹ سال او ل و دوم کے سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج جولائی کے پہلے ہفتہ میں اعلان متوقع

,

   

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کے سپلیمنٹری امتحانات سال اول دوم کے نتائج جاریہ ماہ پہلے ہفتہ میں برآمد ہونے کی توقع ہے۔

بورڈ نے امتحانات 16مئی سے 27مئی تک منعقد کئے تھے۔ طلبہ بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے اپنے نتائج معلوم کرسکتے ہیں۔