تلنگانہ میں خشک موسم، بارش کا امکان

   

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اگست (سیاست نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں خشک موسم جاری ہے۔ 48 گھنٹوں کے دوران بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔