حیدرآباد۔2؍جنوری (یو این آئی) پولیس اسٹیشن میں جھگڑا کرنے والے ہوم گارڈ اور کانسٹبل کو معطل کردیا گیا۔ یہ واقعہ سوریاپیٹ کے پین پہاڑ پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔