تلنگا نہ میں گرمی کی قہر جاری، روزانہ لو لگنے کے دس واقعات

,

   

حیدرآباد: تلنگانہ میں روز بروز گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اور شہر میں روزانہ لو لگنے کے دس واقعات پیش آرہے ہیں۔

سرکاری اسپتال جیسے عثمانیہ دواخانہ اور گاندھی دواخانہ میں روزانہ دس افراد لو لگنے متاثر ہورہے ہیں۔ جبکہ خانگی دواخانوں میں روزانہ چار کیسس آرہے ہیں۔ ان متاثرین زیادہ تر سر درد تیز بخار کی شکایت رہتی ہے۔