جامعہ ریاض البنات کا جلسہ تکمیل حفظ قرآن و ختم بخاری شریف

   

حیدرآباد۔ 15 مارچ ( راست ) جامعہ ریاض البنات قدیم ملک پیٹ کا سالانہ جلسہ تکمیل حفظ قرآن و ختم بخاری شریف بروز جمعرات 16 مارچ کو صبح 9.30 بجے ہائی ٹیک گارڈن فنکشن ہال‘ واحد نگر‘ قدیم ملک پیٹ میں مقرر ہے۔ محترمہ رقیہ بیگم صدارت کی ذمہ داری نبھائیں گی۔ محترمہ امۃ العزیز اسماء جلسہ کی کارروائی چلائیں گی۔ محترمہ صالحاتی عابدہ کنوینر ہوں گی۔