جامعہ کے طلبہ کو نفسیاتی مدد کی فراہمی

   

نئی دہلی ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)جامعہ ملیہ اسلامیہ نے 13 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو وبائی مرض کورونا کے دوران اور بعد میں طلبہ کو نفسیاتی اور سماجی ہم آہنگی استو ار کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔