جاوید اختر کے فرزند کی شادی کی افواہیں

   

٭٭ نغمہ نگار جاوید اختر سے ان کے فرزند فرحان اختر کی شیبانی ڈنڈیکر کے ساتھ شادی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں یہ بات صرف آپ سے سن رہا ہوں جبکہ میں فرحان کے ساتھ اس کی سالگرہ کی تقریب میں موجود تھا اس نے مجھے شادی کے بارے میں نہیں بتایا لیکن آپ جانتے ہیں کہ بچے بہت کچھ چھپاتے ہیں۔