جاپان میں پاکستانی سفارت خانہ کے باہر ہندوستانیوں کا احتجاج

   

٭ جاپان میں پاکستان کے سفارت خانے کے بعد ہندوستانیوں نے احتجاج کیا اور 26/11 دہشت گرد حملے کے 12 سال پر احتجاج کرتے ہوئے مہلوکین کی یاد میں موم بتیاں جلائیں۔ اِس حملے میں جاپان کا شہری حساسی تسوڈا بھی ہلاک ہوا تھا۔ پاکستان کی لشکر طیبہ کے دہشت گردوں نے اندھا دھند حملہ کرتے ہوئے 166 افراد کو ہلاک کیا تھا۔