جبل پور میں مودی کے روڈ شو کے موقع پر اسٹیج گر گیا، 4 افراد زخمی

,

   

مدھیہ پردیش کے جبل پور میںاتوار کو وزیر اعظم نریندر مودی کی ریالی کے گزرنے کے بعد اسٹیج گرنے سے ایک پولیس اہلکار سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق زخمیوں کو مدھیہ پردیش میں جبل پور کے وکٹوریہ ہاسپٹل میں علاج کیلئے شریک کیا گیا ۔ ریاستی وزیر راکیش سنگھ نے ہاسپٹل پہنچ کر زخمیوں کی عیادت کی۔