جدہ میں انتقال

   

حیدرآباد۔ 25۔ مئی ( راست ) جناب احمد بن سعید با حاج با ہمام کا طویل علالت کے بعد بعمر 67 سال جدہ سعودی عرب میں انتقال ہوگیا۔ دو ہفتے قبل ان کی اہلیہ کا اچانک انتقال ہوا۔ احمد بن سعید اپنے بلند کردار اور خوش اخلاقی کی باعث اپنے حلقہ احباب میں بہت مقبول تھے۔ تدفین کل جدہ میں عمل میں آئی۔ کل بعد عصر مسجد دعوت الاسلام ہمت پورہ میں نماز جنازہ غائبانہ ادا کی گئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 6281 693 030 یا 9949 054 032 پر ربط کریں۔