جرنلسٹوں کو سونیا گاندھی کی تجویز پر اعتراض

   

نئی دہلی ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)صحافت اور صحافیوں کی کئی تنظیموں نے صدر کانگریس سونیا گاندھی کی حکومت کو پیش کردہ اس تجویز پر اعتراض کیا کہ 2 سال کیلئے میڈیا کو سرکاری اشتہارات نہ دیئے جائیں۔