تاریخی چارمینار کے دامن سے جلوس نشان مبارک حضرت سید نا غوث اعظمؒ نکالا گیا۔
بڑی تعداد میں لوگوں بلا تفریق مذہب وملت اس جلوس میں شریک ہوئے‘ پولیس کے بھاری بندوست میں پرانے شہر کے مختلف راستوں سے جلوس گذرا۔
کرناٹک سے طلب کئے گئے خصوصی ہاتھی پر نشان مبارک نکالا گیا۔ جگہ جگہ نوجوان اور مقامی لوگوں کی جانب سے جلوس کا استقبال کیاگیاتھا۔
حضرت سیدنا غوث اعظمؒ ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے یہ جلوس نکالاگیاتھا۔ پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں