جم بند ہیں اور لوگ ورزش و ”قوت مدافعت“ میں اضافہ کے لئے نکلس روڈ پر اکٹھا ہورہے ہیں۔ ویڈیو

,

   

حیدرآباد۔ایک ایسے وقت میں جب بڑے اجتماعات‘ سماجی تقاریب یاتو ملتوی کردی گئی ہیں یا منسوخ ہیں‘ یہ لوگ اپنے انداز میں اس کو ح کرنے کا راستہ اختیار کرچکے ہیں۔ جم او ر دیگر کھیل کود کی سرگرمیاں بند ہیں کیونکہ ایسے مقامات پر کرونا وائرس کے پھیلنے کا قوی خدشہ لاحق ہوتا ہے۔

اب کیونکہ جم بند ہیں اور لوگوں کا ایک گروپ سڑکوں پر اتر آیا ہے اور نکلس روڈ پر ورزش کرتے ہوئے دیکھائی دے رہا ہے جس کا مقصد خود کو فٹ رکھنا اور اپنی ”قوت مدافعت“ میں اضافہ کرنا ہے۔

ایسا ہی ایک ویڈیو سیاست ڈاٹ کام کی ٹیم نے اپنے ناظرین کے لئے تیار کیاہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں۔

YouTube video