جناب عامر علی خان کی بحیثیت ایم ایل سی نامزدگی پر مسلم طبقہ میں خوشی و مسرت کی لہر دوڑ گئی۔

   

نرمل : جناب عامر علی خان کی بحیثیت ایم ایل سی نامزدگی پر مسلم طبقہ میں خوشی و مسرت کی لہر دوڑ گئی۔ نمائندہ سیاست سید جلیل ازہر نرمل ان کے فرزندان سید شہریار اشہر، سید اسمٰعیل ناصر ڈیویژن رپورٹر نرمل کے علاوہ محمد ذیشان علی کانگریس یوتھ لیڈر نے حیدرآباد دفتر سیاست پہنچ کر عامر علی خان صاحب کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر فخر الدین علی خان اور امجد دیگر موجود تھے۔