جوہی چاولا کا موافق سی اے اے ریالی سے خطاب

,

   

٭ بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولا نے شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں ایک ریالی میں حصہ لیا ۔ اس موقع پر انہوں نے سوال کیا کہ گذشتہ پانچ برسوں میں آپ میں سے کتنے لوگوں نے ایک بھی رخصت نہیں لی؟ وزیراعظم نریندر مودی نے ہیں لی۔ جوہی چاولا نے کہا کہ وہ کسی پارٹی یا سیاست سے متعلق بات نہیں کررہی ہیں بلکہ ایک ایسے شخص سے متعلق بات کررہی ہیں جو ہمارے وزیراعظم ہیں اور وہ ہمیشہ ہندوستان کیلئے کچھ کرنے کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں۔