جیوتی کماری کو فری آئی آئی ٹی کوچنگ کی پیشکش

,

   

٭ ریاضی کے ماہر اور ’سوپر 30‘ کے بانی آنند کمار نے کہا ہیکہ وہ 15 سالہ جیوتی کماری کو
IIT-JEE
انٹرنس ایگزام کیلئے فری کوچنگ کی پیشکش کریں گے۔ جیوتی وہی لڑکی ہے جو ہریانہ سے اپنے زخمی والد کو سائیکل پر بٹھا کر 1200 کیلو میٹر کا فاصلہ طئے کرتے ہوئے بہار کو اپنے گھر واپس لائی۔ جیوتی کا یہ کارنامہ دن بدن شہرت پارہاہے۔