جیو مارٹ اور اسمارٹ سوپر اسٹور کی پیشکش فل پیسہ وصول سیل ، 14 تا 18 اگست

   

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : جیو مارٹ اور اسمارٹ سوپر اسٹور کی جانب سے ہندوستان کا سب سے بڑا گروسری سیل رکھا جارہا ہے ۔ فل پیسہ وصول سیل جیو مارٹ پر 14 اگست تا 18 اگست رہے گا ۔ اب شاپنگ کی سہولت فراہم کرنے 1200 سے زیادہ اسٹورس کا نٹ ورک ہے اور اس میں اسمارٹ سوپر اسٹورس ، اسمارٹ پوائنٹ اور ریلائنس فریش شامل ہیں ۔ بسکٹس ، چاکلیٹس اور شیمپو پر 50% ڈسکاونٹس اور سافٹ ڈرنکس ، ٹوتھ پیسٹ ، نوڈلس اور صابن پر 33% ڈسکاونٹ کے علاوہ ڈٹرجنٹ کے رینج پر بھی 30% ڈسکاونٹ دستیاب ہے ۔ باسمیتی چاول اور تیل مالیتی 1,470 روپئے ایم آر پی کامبو 1,049 روپئے میں خریدیں ۔ گاہک جیو مارٹ ایپ پر اپنے پسندیدہ ایٹمس کے لیے آرڈرس پلیس کرسکتے ہیں اور گھر پر مفت ڈیلیوری حاصل کرسکتے ہیں ۔ جیو مارٹ ریلائنس ریٹیل کا حصہ ہے آن لائن خریداری کا پلیٹ فارم ہندوستان میں 200 سے زیادہ شہروں میں رکھتا ہے ۔۔