نئی دہلی۔ دہلی حکومت نے چہارشنبہ کے روز جواہرلال نہرو یونیورسٹی(جے این یو) غداری معاملہ میں اپنے جواب داخل کردیاہے۔
مذکورہ اروند کجریوال حکومت جو سال2016میں پیش ائے واقعہ جس میں طلبہ شامل ہیں کے خلاف قانونی کاروائی کے لئے منظوری کے معاملے میں اپنی ٹانگ آڑائی ہے‘
حکومت کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سکریٹری ہوم کے پاس فائیل زیر التوا ء ہے اور معاملہ ان کے زیرغور ہے۔
عدالت کو چہارشنبہ کے روز کجریوال حکومت نے جانکاری دی ہے اب تک کوئی فیصلہ نہیں لیاگیاہے۔
جواب میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کے پاس فائیل زیر التوا بھی ہے‘ جو محکمہ ہوم کی نگرانی بھی کررہے ہیں۔
عدالت میں اپنے مکتوب داخل کرتے ہوئے پبلک پراسکیوٹر نے ایک جواب دائر کیاہے۔
اس معاملے پر عدالت آج تین بجے ہدایت دی گے