حجر اسود کی صفائی کا دل کو چھولینے والا منظر۔ ویڈیو

,

   

رمضان سے قبل حجر اسود کی صفائی ایک روایت ہے جس کو شاہی خاندان کے افراد انجام دیتے ہیں۔ خادمین حرفین شرفین ہر سال یہ کام انجام دیتے ہیں۔

جاریہ سال میں بھی شاہی خاندان کے لوگوں نے مقدس ماہ صیام سے قبل حجر اسود کی صفائی کا کام انجام دیاہے۔

واضح رہے کہ عالمی وباء کرونا وائرس کے بڑھتے قہر کے پیش نظر مسجد حرام اور مسجد نبوی کو بند کردیاگیا ہے اور صفائی عملے کے علاوہ کسی کو بھی کعبہ مقدس کے پاس جانے کی اجازت نہیں ہے۔

شاہی خاندان نے عمرہ پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ ایسے حالات میں حجر اسود کی صفائی کا یہ وائیرل ویڈیومسلمانوں کے دلوں کو کچھ حدتک تسکین پہنچانے کاکام کررہا ہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video