حضرت خواجہ سید شاہ پیر محمد محمد الحسینی قادر ی کا انتقال

   

محبوب نگر: حضرت الحاج خواجہ سیدشاہ صاحب پیرمحمدمحمدالحسینی چشتی القادری سجادہ نشین ومتولی حضرت سیدقادرلِنگ بندجگت گرو جاگیرداررحمہ اللہ کوتالم شریف،ادونی آندھراپردیش کامختصرسی علالت کے باعث بہ عمر81 سال انتقال ہوگیا۔پسماندگان میں پیرانی ماں کے علاوہ دوصاحب زادگان حضرت سیدشاہ زین العابدین جاگیردار عرف سیدمْلَّاں پاشاہ محمد محمدالحسینی،حضرت سید شاہ خواجہ معین الدین جاگیردار عرف خواجہ پیراورایک صاحبزادی موجودہیں۔ نمازِ جنازہ و تدفین حضرت ممدوح رحمہ اللہ کی وصیت کے مطابق 26/جنوری بروز چہارشنبہ سْرگوڑضْع بلہاری کرناٹک میں انجام پائیگی۔ مزیدتفصیلات کیلئے فون نمبرات 9821220969 9441583320 پر ربط کریں۔