حویثوں کے ڈراؤن حملے کو سعودی اتحادی افواج نے بنایاناکام

,

   

ریاض۔مذکورہ سعودی اتحادی حکومت جو یمن کی جنگ میں ملوث ہے نے حوثی اتحادی فوج کی جانب سے مملکت کی طرف کئے گئے ڈراؤن حملے کو ناکام بنادیاہے‘ ایک اعلی عہدیدار نے یہ بات کہی ہے۔

مذکورہ اتحادی فوج کے ترجمان ترکی الملکی نے کہاکہ ایک بم سے لیز ڈراؤن جنوبی شمالی سعود عربیہ کے شہر مشاہیت خیمس کی طرف داغا گیاتھا جس کو جمعہ کے روز ناکام بنادیاگیاہے‘ اس بات کی خبر زنہو نیوز ایجنسی نے بھی دی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اتحادی فوج نے چار ڈراؤن کو ناکام بنایاہے جس کے ذریعہ شہریوں او رشہری مقامات کو نشانہ بنایاگیاتھا۔ سعودی سیول ڈیفنس نے کہاکہ ڈراؤن کے ملبہ سے ایک شخص اور ایک بچہ زخمی ہوئے ہیں۔

اس کی وجہہ سے کچھ مکانات کو بھی نقصان پہنچاہے۔

اس ماہ سعودی عرب کی زیرقیادت اتحادی افواج کو یمن جنگ میں شامل ہوئے چھ سال پورے ہوجائیں گے جب یمنی صدر عبدالربع منسو ہادی کی حکومت میں حوثی اتحادیوں کے خلاف کام کررہی ہے