حیدرآباد: نئی شادی شدہ نوجوان دلہے نے پھانسی لے لی

,

   

حیدرآباد: نئے شادی شدہ نوجوان دلہے نے پھانسی لے کر انتہائی اقدام کرلیا۔ ذرائع کے مطابق متوفی کی شناخت 26 سالہ راہل یادو سے کی گئی ہے۔ وہ ریلوے ملازم بتایا گیا ہے۔

پانچ ماہ قبل ہی اس کی شادی ہوئی تھی۔ اس نے اپنے کمرہ میں پھانسی لے کرخودکشی کرلی۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ خاندان مسائل اس انتہائی اقدام کے اہم وجہ ہوسکتی ہے۔ تاہم اصل وجوہات کا پتہ چل نہیں چل سکا۔ نریڈ میٹ پولیس تحقیقات کررہی ہے۔