خبریں سرخیوں میں ……

   

٭ جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اتوار کی کارروائی کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی
٭ وزیر داخلہ امیت شاہ نے دہلی میں امن کو یقینی بنانے کی ہدایت دی
٭ راہول گاندھی نے جنوبی کوریا کے دورے میں میزبان پی ایم سے ملاقات کی
٭ کشمیر کی معیشت کو آرٹیکل 370 کی تنسیخ کے بعد سے 17,878 کروڑ کا نقصان
٭ شام میں باغیوں کے زیرقبضہ علاقوں میں فضائی حملوں سے 16 افراد ہلاک
٭ سینئر اداکار ڈاکٹر شری رام لاگو کا پونے میں منگل کو بہ عمر 92 سال انتقال ہوا
٭ اداکارہ پائل روہتگی کو نہرو۔ گاندھی فیملی کو بدنام کرنے کے کیس میں ضمانت ملی گئی